بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل کر دیا گیا۔ سفارتخانہ کے اعلامیہ کے مطابق ناظم الامور قاسم عزیز نے یوم استحصال کی اہمیت پر روشنی ڈالی