بانی پی ٹی آئی کی بجلی بند کردی جاتی ہے تو کبھی کھانا نہیں دیا جاتا، وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے