اوورسیز کشمیری بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری