ان کے اجلے چہروں میں چھپی سیاھی نرم مسکراہٹوں میں بہتا زہر سب دیکھتی ہوں چپ ہوں تیرے بدن کا ایک اک ٹکڑا لاوں گی اور پورا بدن بناوں گی ماں! میں مضبوط ہوں