اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم بچوں کی صلاحیتوں کو پہچاننے کے بجائے انہیں ایک مخصوص معیار میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہر طالب علم کا ذہن مختلف ہوتا ہے، ہر ایک کی اپنی منفرد قابلیت ہوتی ہے