اس موقع پر میزبان اور کمیونٹی کے افراد کے ساتھ ملکر اؤرسیز پاکستانی گلو بل فاؤنڈیشن سعودی عرب کے صدر خالد نواز چیمہ کی جانب سے لائے جانے والا کیک کاٹا اور افضل مبشر چیمہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔