اسلام آباد ہائیکورٹ نے سٹیٹ کونسل کو ہدایت کی کہ آپ اس درخواست کو دیکھیں، کل سپرنٹنڈنٹ جیل کو کہیں کہ پیش ہوں۔عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو کل 10 بجے طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی.