اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سنیچر کو صحافی اور اینکر پرسن مطیع اللہ جان کی دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی جس کے بعد انہیں شام 6 بجے رہا کر دیا گیا.