ات کے گہرے ہوتے ہی سامنے والی سڑک پر اکیلے اداس کھمبے کی زرد روشنی میں کئی کہانیاں فلم کی ریل کی مانند چلتیں۔ ساتھ کے قبرستان سے گھنگھرووں کی آواز آتی۔ کوئی قوالی بھی سنائی دے

error: مواد محفوظ ہے