"کراچی دربار” ریسٹورنٹ پاکستانی کھانوں کے شوقین افراد کے لیے ایک بہترین اضافہ ثابت ہو گا، جہاں انہیں دیسی ذائقوں کے ساتھ ساتھ معیاری خدمات بھی فراہم کی جائیں گی۔