چوہدری محمد افضل نے بیٹوں کے ہمراہ سب کا شکریہ ادا کیا اور سب مہمانوں کو بخوشی تحائف دیتے ہوئے الوداع کہا یوں یہ پر وقار تقریب رات گئے جاری رہی