پی ٹی وی کے سینئر اداکار مظہر علی 70 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون