وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا