وزارت منصوبہ بندی کی رپورٹ کے مطابق آبادی میں ہر سال 50 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جس سے ملکی معیشت پر بوجھ بڑھنے کے ساتھ ساتھ بیروزگاری میں بھی اضافہ ہو رہا ہے