فخر درانی کاکہناتھاکہ جس دن جمائما، عمران کی رہائی کے لیے پاکستان آگئیں، اس دن بشریٰ اور عمران کی شادی کا آخری دن ہوگا، وہ جیل سے رہا ہوں یا نہ ہوں، یہ الگ بات ہے