صحبت پور، بلوچستان میں وزیراعظم شہباز شریف نے نئے تعمیر شدہ سمارٹ سکول کے افتتاح کے بعد خود کلاس روم میں بیٹھ کر تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا اور الیکڑانک سمارٹ بورڈ بھی استعمال کیا