صحافی ،اینکر پرسن ،کالم نگار،نامور سماجی شخصیت پاک میڈیا جرنلسٹ فورم جدہ سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد عرفان کھٹانہ کی خوشدامن لاہور میں انتقال کر گئی