س موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کنگ فہد سکیورٹی کالج بلاشبہ سٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہے، سکیورٹی سے متعلق امور پر جدید ترین کالج سعودی قیادت کی جدید و منفرد سوچ کا عملی نمونہ ہے