سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر فرید احمد پراچہ کے اعزاز میں رانا عبدالرؤف مرکزی صدر مجلس پاکستان نے استقبالیہ تقریب کا شاندار اہتمام کیا