میڈیا واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے اس ایونٹ کو کامیاب کر سکتے ہیں.سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر میڈم نوشین وسیم کی الریاض میں صحافیوں کو بریفنگ
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کے سفارتخانہ پاکستان میں کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی جانب سے FCPS اور MCPS ستمبر 2023 کے امتحان کا انعقاد