سعودی عرب میں مقیم مسلم لیگ ق کے سنیر رہنماچوہدری اظہر وڑائچ کو وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے.