سعودی عرب ریاض میں زھرہ الوفا کی برانچ کی افتتائی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں پاکستانی اور سعودی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی