سعودی عرب جدہ پاکستانی فن اور ثقافت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے مشن کے تحتت ماہرہ علی، جو ایک معروف آرٹسٹ اور کیوریٹر ہیں، نے حال ہی میں جدہ ہلٹن میں ایک منفرد آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا۔