دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک نے درخواست گزار بیرسٹرصلاح الدین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ یہ دلیل بھی دے سکتے ہیں مخصوص نشستوں کے فیصلےپر عمل ہی نہیں ہوا