شہباز شریف نے آج پوری قوم کو مزید “مہنگائی” کی خوشخبری سنا دی ہے، قوم کو اب اپنے پیٹ پر پتھر رکھنا پڑیں گے.عمران خان
حقیقی آزادی کیلئےآج ہم دو بنیادی محرّکات و اہداف کےتحت جیل بھرو تحریک کا آغاز کررہےہیں. سابق وزیراعظم او چیئرمین تحریک انصاف عمران خان