حضرت مصعب بن عمیر کا تعلق مکہ کے اس طبقے سے تھا جسے ھماری دنیا میں اشرافیہ سمجھا جاتا ھے اور ان کی اولادیں برگر کہلاتی ہیں۔ مکہ کی جس بھی گلی سے جب یہ حسین و جمیل نوجوان گزرا کرتا