تقریب میں پاکستان حج والینٹیئر گروپ کے ممبران سفارتی افسران سمیت کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی،اس موقع پر حج والینٹیئر گروپ کی کارگردگی کے حوالے سے خصوصی رپورٹ پیش کی گئی
-
انٹرویو
حج 2024ءکے موقع پر حجاج اکرام کی خدمت کرنے والے والینٹیئر کے اعزاز میں حج والینٹیئر گروپ سعودی عرب کی جانب سے الریاض میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا
رپورٹ الریاض: عالم خان مہمند ، پی این پی نیوز ایچ ڈی حج 2024 ء کے موقع پر حجاج اکرام…
مزید پڑھیں »