آو ہم اب بھاگ چلیں اس بن کی کالی سڑک کی اور سنا ہے میں نے ہواوں سے وہاں رونے والے جاتے ہیں اور اشک وہاں دے آتے ہیں جل کر ہم بھی خاک ہوئے اب چلتے ہیں اس دیس کو ہم