(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
بون میرو ٹرانسپلانٹ، کینسر ٹریٹمنٹ، ایمرجنسی ریپڈ رسپانس ٹراما سینٹرز کے افتتاح کیلئے سندھ کے گمبٹ میں دوبارہ آمد ہوئی جو پہلے ہی دل، جگر اور گردے کے مفت علاج کی فراہمی میں کافی شہرت کا حامل ہے، جن شعبہ جات کا افتتاح کیا وہ بھی تمام پاکستانیوں کیلئےسوفیصدمفت علاج فراہم کریں گے.