لاہور (ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سب انسپیکٹر مراد رسول مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں ڈی ایس پی شفیق آباد سرکل میاں قدیر ایس ایچ او ملک خالد محمود علامہ سید عابد شاہ نے خصوصی شرکت کی
دعائیہ تقریب میں قرآنی خوانی کی گئی اس موقع پر علامہ سید عابد شاہ نے خصوصی خطاب کیا جبکہ قاری امیر علی نے مرحوم سب انسپیکٹر مراد رسول کی مغفرت ملک کی ترقی خوشحالی امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی