سیالکوٹ.ڈسکہ کی طلباء طالبات نے حیا ڈے منایا 268

سیالکوٹ.ڈسکہ کی طلباء طالبات نے حیا ڈے منایا

سیالکوٹ نمائندہ خصوصی(کامران سلہری، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے منایا گیا تو وہیں ڈسکہ کی طلباء طالبات اس دن کو حیا ڈے کے طور پر منا یا اور ہزاروں طالبات نے مسکان کو بھر پور انداز میں خراج تحسین بھی پیش کیا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے منایا گیا تو وہیں ڈسکہ کی طلباء طالبات اس دن کو حیا ڈے کے طور پر منا یا اور ہزاروں طالبات نے مسکان کو بھی بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ڈسکہ کے ایک نجی کالج میں ہزاروں طالبات مسکان کے حق میں نکل ائیں اور اور اس کے حق میں نعرے بھی لگائے ۔اس موقع پر فضاء اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی ۔اس دن کے حوالے سے طالبات کا کہنا،ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا،اس دن سے کوئی تعلق نہیں ہمارے لیے مسکان ایک عملی نامونہ ہے جس نے مشکل حالات میں حجاب پہن کر جرت کا مظاہرہ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں