سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا بیان 206

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا بیان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
فواد اور گل کی نوکری جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنا ہے ، دو ٹکے کے لوگ جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے ، صدر آصف علی زرداری کا میڈیا ٹرائل گذشتہ 22 سال سے جاری ہے صدر آصف علی زرداری پر جھوٹے الزامات لگانے والوں کو ہمشیہ شرمندگی ملی ہے ، پیٹرول قیمتوں کا تعین عمران نیازی کا فرنٹ میں کر رہا ہے ، آصف زرداری گیارہ سال قید رہے عمران خان گیارہ دن بھی جیل میں نہیں رہ پائیں گے ، ہم اقتدار میں آکر ہر ظلم کا حساب لیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں