ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کون کشمیر کا سفیر ہے ؟ 182

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا نیوز کانفرنس سے خطاب

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

عمران خان نے بین الاقوامی لیڈر شپ کے سامنے قومی مفادات اور کشمیر یوں کا مقدمہ جرات سے لڑا ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قوم نے بھاری قیمت ادا کی.
دنیا کو واپس اپنی قومی مفاد پر مائل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں.
عمران خان آنے والی نسل کی جنگ عمران خان لڑ رہا ہے.پر امن افغانستان, استحکام پاکستان کیلئے اشد ضروری ہے.
فغانستان کے ساتھ مذہبی, تہذیبی اور ثقافتی رشتہ کو تقویت دینی ہے.
بھارت کو افغانستان کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم بنانے کی اجازت نہیں دینگے ۔
آزاد کشمیر کے اندر ادارے جس تباہ حالی کا شکار ہیں ان اداروں کو خود مختار اور بااختیار بنانے جارہے ہیں. الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کو مضبوط کرنے جارہے ہیں.موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر الیکشن میں فنڈز کا بے دریغ استعمال کررہا ہے.
کشمیر کو مالی اور انتظامی خود مختاری دینے جارہے ہیں. عام کشمیری تعلیم, صحت اور بہتر مواصلات سے آج بھی محروم ہے.
کشمیری قیادت عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے.عمران خان کی مودی کو للکاررہے ہیں اور مودی کی نیندیں اڑاتے رہے گے.
پاکستان کق بچہ بچہ کشمیر کیلئے اپنا حصہ ڈالنے جارہے ہیں.25جولائی کو کشمیر اپنی ترقی اور خوشحالی پر مہر لگانے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں