Speaker Rolling case verdict expected today 215

سپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ آج متوقع، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آج متوقع ہے جس کے پیش نظر سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔
پی این پی نیوز ایچ ڈی کے مطابق سپریم کورٹ نے اسپیکر رولنگ کیس میں آج فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا ہے جس کے باعث سپریم کورٹ کی بلڈنگ کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں