افسوسناک خبرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے جانثار سپاہی دنیا فانی سے پردہ فرما گئے 333

افسوسناک خبرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے جانثار سپاہی دنیا فانی سے پردہ فرما گئے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان کے معروف عالم دین اور وفاق المدارس العربیہ کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کرگئے۔
مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا انتقال کراچی میں ہوا ۔ وہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر اور جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے رئیس تھے۔ ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر ملک کے مذہبی و سیاسی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں