سوشل میڈیا سے بچھڑے مل جاتے ہیں.
ٹرین حادثہ … یہ بچی ملی ہے وارثان کا علم نھیں جتنا ہو سکے شئیر کریں اس ٹائم صادق آباد ٹی ایچ کیو ہسپتال میں موجود ہے سوشل میڈیا سے بچھڑے مل جاتے ہیں لہذا مہربانی ثواب کی نیت سے پوسٹ وغیرہ اور گروپس میں شئیر کریں اللہ پاک اجر عطا فرمائے گا آمین