آزاد کشمیر(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے سوشل میڈیا کے صدر اور سیکرٹری جنرل کی تجاویز پر نامزدگیوں کی منظوری دی ھے اور اس ضمن میں فیصل ممتاز راٹھور مرکزی سیکرٹری جنرل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا کے تمام نامزد عہدیداران کو سوشل میڈیا آزاد کشمیر کا حصہ بننے پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد
تنظیم کے باقی مرکزی عہدے انشاء اللہ آج رات ھی اناؤنس کیے جاہیں گئے