(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے وزیر برائے آبپاشی نے کراچی، بدین، قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ اور دادو سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں پانی کی قلت کے مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی
اپنے وسائل کے تحت سندھ بھر میں پانی کی قلت کے مسئلے کو ہر صورت میں حل کیا جائے، آپ فوری طور پر قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ اور دادو کا بھی دورہ کرکے پانی کے حوالے سے عوام کے مسائل کو حل کریں،