Who hit the field in Sialkot election PP-38 195

سیالکوٹ الیکشن پی پی 38 میں کس نے میدان مارا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں آج ضمنی انتخاب تھا .حلقے میں ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 4 سو 22 ہے اور 165 پولنگ اسٹیشنز میں سے 30 پولنگ اسٹیشنز کو حساس ترین قرار دیے گیے تھے.
ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے طارق سبحانی اور تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار میں سخت مقابلہ رہا.غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پی ٹی آئی 60588 ووٹ حاصل کیے اور ن لیگ نے 53471 ووٹ حاصل کیے اس حساب سے پی ٹی آئی کی لیڈ 7117 رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں