وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے وزیر کلچر، نوجوانان اور سماجی ترقی شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان کو ٹیلی فون 161

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے دفتر خارجہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے ترجمان دفتر خارجہ
وزیر اعظم شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں جنرل اسمبلی میں شریک ہوں گے.
وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے.
ملک میں سیلاب اور اس کی تباہی پر پاکستان کو درپیش چیلنج پر توجہ دی جائے گی.
وزیراعظم ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے خطرے سےنمٹنے کے لیے تجاویز کا خاکہ پیش کریں گے.
وزیراعظم مقبوضہ کشمیر سمیت علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے موقف پیش کریں گے.
جموں و کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر دیرینہ حل طلب تنازعات میں سے ایک ہے ترجمان دفتر خارجہ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں