(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سردار ممتاز بھٹو کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں،
سردار ممتاز بھٹو، سندھ کی سیاست میں نمایاں حیثیت کے حامل تھے، وزیر خارجہ کا ممتاز بھٹو کے انتقال پر ان کے اہل خانہ و لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا وزیر خارجہ کی مرحوم کی مغفرت اور بلندیء درجات کیلئے دعا
