وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں 231

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اراکینِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ، رضا نصراللہ گھمن، خان محمد جمالی، حاجی امتیاز، فیض الحسن شاہ اور پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری ملاقاتوں میں شامل.
معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقاتوں میں شریک تھے،ملاقاتوں میں ملکی سیاسی صورتحال، متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں