مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کا سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا؟ 199

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا؟

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پارلیمنٹ آئین کے تحت سب سے زیادہ قوت والا ادارہ ہے،
ووٹ کو عزت دینے کا مطلب آئین کے مطابق عملدرآمد ہے،
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تمام انتخابات پر سوالیہ نشان ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ آج ملک کے یہ حالات کیوں ہیں،
چند روز قبل میں نے قومی اسمبلی میں بات کی تھی،
ہمسایہ ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے،
سرحد پر جو پاکستانی رہتے ہیں، ان کا بھی خیال رکھنا ہے،
نورعالم نے مجھے کہا لگتا ہے کہ آپ کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا، جس طرح کے حالات ہیں سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں