Special meeting of senior PML-Q leader Chaudhry Sufyan Gujjar with Chaudhry Monis Elahi 346

سینئر رہنما مسلم لیگ ق چوہدری سفیان گجر کی چوہدری مونس الہی سے خصوصی ملاقات

گجرات:نمائندہ خصوصی

MNA حلقہ این اے69 چوہدری مونس الٰہی سے گجرات ڈویلپمنٹ پیکیج پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس پر انہوں نے بتایا کہ اب ترقیاتی کاموں کا رخ شہر کی طرف موڑ دیا ہے تمام دیہات میں یکساں کام کروائے ہیں ADP 2021-22 میں گجرات کیلئے میگا ڈویلپمنٹ پیکیج لیا ہے جی ٹی روڈ کی کارپٹ‘سروس موڑ پر فلائی اوور سمیت پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے مسائل حل کیے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں