اہم خبریںپاکستان

سینئر صحافی سہیل افضل کی والدہ انتقال فرما گئیں،انا للہ و انا الیہ راجعون

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

"”روزنامہ جنگ کراچی”” کے سینئر رپورٹر اور پاکستان یونین جرنلسٹس دستور "”پی ایف یو جے PFUJ”” کے سابق سیکریٹری جنرل سہیل افضل کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد گذشتہ دنوں سرگودھا میں انتقال فرما گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون،مرحومہ کی نماز جنازہ آج سرگودھا میں ادا کی جائے گئی، "”PFUJ”” کے تمام ممبران اور عہدیداروں نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور سانحہ ارتحال کے لئے دعائے مغفرت کی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے