Senator Falak Naz Chitrali meets Energy Minister Hamad Azhar 311

سینیٹر فلک ناز چترالی کی وزیر برائے توانائی حماد اظہر سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کے ساتھ ملاقات ہوئی چترال لوئر اینڈ اپر چترال میں بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں تفصیلی بات ہوئی اور اس کے ساتھ چترال کیلئے ایچ ڈی پول اور ٹرانسفرمر کے لئے بھی درخواست دی جس پر وفاقی وزیر نے سینیٹر صاحبہ کو یقین دلایا کہ وہ بہت جلد چترال میں لوڈ شیڈنگ کو ختم کریں گے اور ٹرانسفارمر اور اور ایچ ڈی پولز مہیا کر دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں