رپورٹ پشاور نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جس کے بعد وزیراعظم عمران کی ٹیم میں اسے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز مقرر کیا گیا۔ سابقہ سینیٹر ایوب آفریدی نے آج اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج بھی سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اپنے لیڈر اور کپتان کا انتہائی ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر یہ اعتماد کیا۔ اس نے مزید کہا کہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کا اثاثہ قرار دیتا ہوں اور میری پوری کوشش ہوگی کہ ان کے لیئے آسانیاں پیدا کرسکوں-