سیکرٹری لیبرز آفیرز پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی سعودی عرب کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد وحید خان سے ملاقات 242

سیکرٹری لیبرز آفیرز پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی سعودی عرب کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد وحید خان سے ملاقات

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

سردار طلعت محمود خان سیکرٹری لیبرز آفیرز پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی سعودی عرب کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد وحید خان سے ملاقات
ملاقات میں سعودی عرب کرکٹ کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور سعودی حکومت کا ملک میں کرکٹ کے فروغ کو سراہا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں