گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن میں سائنس نمائش اور  موسم بہار شجر کاری مہم کا  آغاز 201

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن میں سائنس نمائش اور  موسم بہار شجر کاری مہم کا  آغاز

بیورو چیف,پنجاب (ایچ ایم فیاض ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن میں سائنس نمائش اور  موسم بہار شجر کاری مہم کا  آغاز مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایجوکیشن کالجز لاہورڈویژن پروفیسر سلیمان نے کالج کے احاطے میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ہوئے پروفیسر سلیمان نے طالبات اچھی تعلیم و تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں تعلیم خواتین کے لیے بہت ضروری ہے دیکھا جائے تو ہر شعبے میں پڑھی لکھی خواتین کے لیے روز گار کے مواقعے موجود ہیں کالج کی پرنسپل ڈاکٹر شہناز کوثر نے مہمان خصوصی پروفیسر سلیمان کی آمد کا شکریہ ادا کرتے سائنس نمائش میں حصہ لینے والی طالبات اور کالج کی اساتذہ کرام کی کوششوں کو سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں