Saudi Arabia's Kiswa factory makes Baitullah cover 300

سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
غلاف نو ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری کسوہ نے نیا غلاف کعبہ تیار کر لیا ہے جس کی کسوہ فیکٹری کی جانب سے غلاف کعبہ کے مختلف حصوں کی رونمائی کی گئی ہے غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار ہوتا ہے اور ہر نو ذوالحج کو اسے بیت اللہ شریف پر پرانے غلاف کے ساتھ تبدیل کر دیا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں